the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،24جون(ایجنسی) کرناٹک نرسنگ کالج کی ایک 18 سالہ طالبہ کو phenyl پینے کے لئے مجبور کئے جانے کے واقعہ کے بعد اس کی تین سینئرس کو ریگینگ ragging کے علاوہ قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا 
جمعہ کی شام کرناٹک میں پوچھ گچھ



کے بعد تینوں سینئرس کو گرفتار کر لیا گیا. ساتھ ہی Al Qamar College of Nursing کالج آف نرسنگ کے خلاف بھی لاپرواہی برتنے اور پولیس کو اطلاع نہ دینے کا معاملہ درج کیا گیا ہے.
گلبرگہ پولیس کے مطابق 'تینوں سینئرس کیرالہ سے گلبرگہ میں واقع کالج ہاسٹل آئے تھے. پولیس نے سمن جاری کرنے کے بعد ان سے پوچھ تاچھ کی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.